سیکنڈ ہینڈ گاڑی کو چیک کرنے کا طریقہ

بعض اوقات استعمال شدہ کار خریدنا ایک مشکل فیصلہ ہوسکتا ہے. ایک بندہ ڈیلروں سے باآسانی بے وقوف بن سکتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ ایک ایکسیڈینٹل گاڑی خرید بیٹھے گا جو اندر سے باہر تک مرمت کی گئی ہو گی. بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ایکسیڈینٹل گاڑی مزید پڑھیں

بچوں کے دودھ کے دانت ٹوٹنے پر سنبھال کر رکھیں اور حیران کن فائدہ اٹھائیں!

جب بچے بڑے ہورہے ہوتے ہیں تو ان کے دودھ کے دانت ٹوٹنے لگتے ہیں اور ہم بچوں کو بتاتے ہیں تکیے ئکے نیچے دانت رکھنے سے پری انہیں لے جاتی ہے اور ساتھ وہاں پیسے رکھ جاتی ہے.ہم وہ دانت اٹھا کر ضائع کردیتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں پھینکیں مت مزید پڑھیں

ناریل پانی٬ مزے کے ساتھ فوائد بے شمار

اُوپر سے سخت اور اندر سے نرم و ملائم ناریل کی خوبیوں سے کون انکار کرسکتا ہے؟ مزیدار ذائقے کے مالک اس پھل کے فوائد اپنی جگہ ہیں لیکن اس کے پانی کے کرشمات بھی حیران کن ُہیں۔ ناریل کے پانی کے استعمال کی تاریخ کے بارے میں کوئی حتمی بات نہیں کہی جا سکتی مزید پڑھیں

زنک آپ کے لیے کتنا ضروری؟ کمی سے کتنا نقصان

آپ کے جسم میں زنک کی کیا اہمیت ہے جانیے..؟ زنک (zinc) جسے اردو زبان میں جست کہا جاتا ہے اصل میں ایک قسم کی دھات ہے جو کہ جسم کا ایک لازمی عنصر ہے. تاہم، صحت کو برقرار رکھنے اور ہر روز اہم افعال انجام دینے کے لئے روزانہ کم مقدار میں زنک کی مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ٬ وہ دلچسپ حقائق جو آپ نہیں جانتے

گوگل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کو آج اسمارٹ فون صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد استعمال کر رہی ہے- اس تعداد کی حقیقت کا اندازہ باآسانی اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے اردگرد موجود اکثریت موبائل صارفین کے ہاتھوں میں موجود اسمارٹ فون میں موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کا استعمال ہوتا ہی مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات

بیمار ہونے کے بعد علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا ہو، تو اس کے تدارک کے لیے تو خاص طور پر دھیان دینا چاہیے.کیا آپ کو معلوم مزید پڑھیں

موبائل فونز کے کی پیڈ پر # اور * کے بٹن اور اہم معلومات

کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے، یعنی انسان کو جب کوئی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو وہ اسے پورا کرنے کے لئے کوئی چیز ایجاد کرلیتا ہے،لیکن آپ کے موبائل فون پر بکثرت استعمال ہونے والی دو علامتوں اسٹیرک (*) اور ہیش (#) کا معاملہ بالکل اُلٹ ہے۔ یقیناً یہ ایک نادر مثال مزید پڑھیں

دنوں میں جسم سے چربی غائب ہوجائے گی

لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سے سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کا کم کرنا ہے.اس کی وجہ سے نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور ساتھ ہی دل مزید پڑھیں

صحت کے 9 مسائل٬ حل پاؤں کا مساج٬ حیران کن فوائد

پیروں کا مساج پر سکون نیند کے لئے بہترین ہے۔ پیروں کے مساج سے پورے دن کی بھاگ دوڑ سے ہونے والی تھکن اتر جاتی ہے اور بد قسمتی سے ہم میں سے زیادہ ترافراد پاؤں کی جانب توجہ نہیں دیتے۔ ترقی یافتہ ممالک میں فٹ مساج بہت مقبول ہے۔ رات کو سونے سے پہلے مزید پڑھیں

یوٹیوب نے نئی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا،سروس (کل) منگل 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی میوزک اسٹریمنگ سروس 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی،ابتدائی طور پر امریکا،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ، میکسیکو اور جنوبی کوریا میں یہ سروس قابل مزید پڑھیں