پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں

جاپانی سب سے زیادہ عزت پاکستانیوں کی کرتے ہیں, بزنس کمیونٹی میں بھی وہاں پاکستانی تاجروں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے,پاکستانی تاجر وہاں استعمال شدہ گاڑیوں کے سب بڑے خریدار ہیں اور ان کی بہت بہترین ساکھ ہے اس کاروبار میں, ہر نیلامی میں پاکستانی شامل ہوتے ہیں اور پاکستانیوں بغیر زر ضمانت بولی مزید پڑھیں

بالغ ہونے کی نشانی

حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا ۔اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں ۔مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش مزید پڑھیں

چالیس سال سے بڑی خواتین

چالیس سال سے بڑی عمر کی کوئی عورت تمہیں کبھی رات میں جگا کر یہ نہیں پوچھے گی کہ تم کس کو خواب میں دیکھ رہے تھے؟ یا تم کس کے بارے میں سوچ رہے تھے کیونکہ وہ بہت خود اعتماد ہوتی ہیں اور عمر کے اس حصے میں پہنچ کر ان پر اتنی ذمہ مزید پڑھیں

سیکنڈ ہینڈ گاڑی کو چیک کرنے کا طریقہ

بعض اوقات استعمال شدہ کار خریدنا ایک مشکل فیصلہ ہوسکتا ہے. ایک بندہ ڈیلروں سے باآسانی بے وقوف بن سکتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ ایک ایکسیڈینٹل گاڑی خرید بیٹھے گا جو اندر سے باہر تک مرمت کی گئی ہو گی. بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ایکسیڈینٹل گاڑی مزید پڑھیں

خاموشی کا جواب – دلچسپ واقعہ

روس کے سابق صدر خروشیف ایک مرتبہ بہت بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے سٹالن پر تند و تیز تنقید کر رہے تھے- خروشیف نے اس کے ظلم و جبر اور زیادتی کی ایسی داستانیں سنائیں کہ مجمع دم بخود رہ گیا- مجمع سے کسی نے ایک چھوٹے سے کاغذ کے پرزے پر لکھا: “جب مزید پڑھیں

مشہور شاعر کو بیٹے نے نوکر بنا دیا تو پھر—

ایک واقعہ اکبر الہ آبادی مرحوم کا ہے کہ ان کا بیٹا بیرونِ ملک سے تعلیم حاصل کر کے لوٹا تو یہ سادہ لباس پہنے بیٹے کو لینے ایئرپورٹ پر پہنچے تو بیٹے کے ساتھ آئے دوستوں نے جب ان کے بارے میں پوچھا کہ یہ شخص کون ہے؟ تو بیٹے کو یہ بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

ان سات عورتوں سےکبھی شادی نہ کرنا

ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں! وہ سات عورتیں یہ ہیں ۔۔انانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ!انانہ – وہ عورت جو ہر وقت مزید پڑھیں

بیوی کا عاشق

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ مزید پڑھیں

14 بچوں کی ماں کروڑ پتی کیسے بنی؟

تمی امبیل کے 14 بچے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی سکول نہیں گیا۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کہانی کسی غریب خاندان ہے۔ لیکن ہم بات کر رہے ہیں ایک کروڑ پتی خاتون اور ان کے بچوں کی۔ بی بی سی کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کی رہائشی تمی 17 لاکھ مزید پڑھیں

متنازعہ ایجاد: ایمسٹرڈم میں ’خودکشی کی مشین‘ کی عوامی نمائش

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں گزشتہ ویک اینڈ پر ایک ایسی متنازعہ ایجاد کی پہلی بار عوامی نمائش کی گئی، جو ایک ایسی مشین ہے، جس کے ذریعے اپنی زندگی سے تنگ آیا ہوا کوئی بھی انسان محض ایک بٹن دبا کر خود کشی کر سکتا ہے۔ ایمسٹرڈم سے پیر سولہ اپریل کو موصولہ نیوز مزید پڑھیں